سینٹ جورج اسکول کراچی سے بارہ لڑکیوں کے اغوا کی افواہ

(کراچی سے معتبر ذرائع)
سینٹ جورج اسکول کراچی سے بارہ لڑکیوں کے اغوا کی خبر ملی ہے کیا کوئی ساتھی اس خبر کی تصدیق یا تردید کر سکتا ہے ۔۔؟
محمود ، ف-قدوسی،اور فخر زمان کے علاوہ محسن حجازی سے بھی اس خبر کی تصدیق کی سعی کرنے کی گزارش ہے ۔


یہ خبر فی الحال کسی جریدے میں نہیں آئی ہے ۔ چند لمحے قبل مجھے کراچی سے ساجد قریشی بھائی نے یہ خبر دی ہے جسکی آزاد ذرائع سے تصدیق ہونا ابھی باقی ہے ۔
 
کیا کوئی دوست سینٹ جورج اسکول سے انکا نقطہ نظر لے کر یہاں پوسٹ کر سکتا ہے ۔ کیونکہ افواہ کا بہترین حل اسکی مناسب تردید ہی ہو سکتا ہے ورنہ واقعی ایسی سازشیں عوام پر برا تاثر چھوڑتی ہیں ۔
 
Top