اقتباسات سید عطا ء اللہ شاہ بخاری - سوانح و افکار (مصنف آغا شورش کاشمیری مرحوم)

نعمان خالد

محفلین
کتاب کے آغاز میں شورش کاشمیری مرحوم عبدا للہ بن عبد العزیز کے حوالے سے لکھتے ہیں۔۔۔
"میں نے قبر سے زیادہ واعظ ، کتاب سے زیادہ مخلص دوست اور تنہائی سے زیادہ بے ضرر ساتھی کوئی نہیں دیکھا۔۔۔
 
Top