دیکھنا ہو گا کہ عمران خان ان کے بارے میں کیا رویہ اختیار کرتے ہیں۔ اگر واقعی وہ ان انتخابات کے بارے میں ایک اور وائٹ پیپر تیار کرنے کے بجائے ’’سڑکوں پر میچ‘‘ کھیلنے پر تل گئے تو کم از کم ان کی جانب سے چلائی گئی تحریکِ انقلاب کے راولپنڈی اور اسلام...