سکائپ مسئلہ

سید ذیشان

محفلین
اگر آپ کی آواز جاتی ہے تو مسئلہ ان کے مائکروفون میں ہے۔
"click on "call" menu item and then click on "Audio settings
microphone settings کا ایک بار نمودار ہوگا۔ جس سے آپ مائک اور سپیکر کی سیٹینگ کر سکتے ہیں۔ یہ چیک کرنے کے لئے کہ آواز ٹھیک ہے یا نہیں آپ مائک میں بولیں تو بار پر ساونڈ لیول معلوم ہو جائے گا۔ اس طرح سے ساونڈ لیول کو اڈجسٹ کر سکتے ہیں۔
 

مقدس

لائبریرین
ویسے بلال بھیا۔۔ اسکائپ میں ایک آپشن اسکائپ ٹسٹ کال کا بھی ہوتا ہے۔۔ اگر آپ اس پر کال کر کے کچھ بولیں تو وہ ری پلے کرے گا۔۔ اس سے پتا چل جائے گا کہ پرابلم آپ کی طرف ہے یا دوسری طرف۔
 

محمد وارث

لائبریرین
اور یہ بھی دیکھ لیں کہ اگر آپ دو pins والا ہیڈ فون استعمال کر رہے ہیں تو دونوں درست جگہ پر لگی ہوں اور ٹیسٹ کال سے سب کچھ واضح ہو جائے گا۔
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
اب سکائپ مائکرو فون اور ہیڈ فون دونوں شو تو کر رہا ہے،
پہلے شو ہی نہیں کر رہا تھا۔ اب کال کر کے بھی دیکھتا ہوں۔
 
Top