جیہ
لائبریرین
سچ کہو
سچ کہو سچ کہو ہمیشہ سچ
ہے بھلے مانسوں کا ہمیشہ سچ
سچ کہو گے تو تم رہوگے عزیز
سچ تو یہ ہے کہ سچ ہے اچھی چیز
ہے بھلے مانسوں کا ہمیشہ سچ
سچ کہو گے تو تم رہوگے عزیز
سچ تو یہ ہے کہ سچ ہے اچھی چیز
س۔چ کہ۔و گے تو ت۔م رہ۔و گے دل۔یر
جیسے ڈرت۔ا ن۔ہیں دلاور ش۔یر
جیسے ڈرت۔ا ن۔ہیں دلاور ش۔یر
س۔چ کہ۔و گے تو دل رہے گا صاف
سچ کرا دے گا سب قصور معاف
سچ کرا دے گا سب قصور معاف
ہے برا جھوٹ بولنے والا
آپ کرتا ہے اپنا منہ کالا
آپ کرتا ہے اپنا منہ کالا
(اسماعیل میرٹھی)