سٹیٹس اپڈیٹ سے کیا مراد ہے؟

محمداحمد

لائبریرین
سٹیٹس اپڈیٹ سے کیا مراد ہے ؟ اکاؤنٹ سیٹ اپ میں پیغام آرہا ہے کہ

  1. محفل فورم میں بہترین شمولیت کے لیے ذیل کے مراحل مکمل کریں۔:


اوپر دیئے گئے لنک کو کلک کیجے اور جہاں کچھ لکھیں۔۔۔ لکھا ہوا ہو وہاں کچھ لکھ کر Post کا بٹن دبا دیجے۔ :)

یہاں آپ اپنا اسٹیٹس (جو دل چاہے) لکھ سکتے ہیں۔
 
Top