سوچ کے بھنور

نور وجدان

لائبریرین
سوچ کے بھنور بڑے گہرے ہوتے ہیں ان میں گھومتے ہوئے گہرائی میں پہنچ کر بھی بندہ سطح کو ہی پاتا ہے در حقیقت ان بھنوروں کی کوئی گہرائی نہیں ہوتی مگر ہم خود اس کو طے کر لیتے ہیں ۔ ہمارا طے کرنا ہمارے ہونے اور ہونے کی پہنچ کا تعین کرتا ہے

از نور شیخ
 
آخری تدوین:
Top