سوشل میڈیا پر لائکس میں مفت اضافہ

متلاشی

محفلین
السلام علیکم!
اب آپ سوشل میڈیا،( فیس بک، ٹوئیٹر، گوگل پلس، یوٹیوب ) وغیرہ پر اپنے پیجز یا پکچرز کی لائکس کو بالکل مفت انکریز کر سکتے ہیں ۔۔۔ ! تاہم یہاں اس ہاتھ دو اور اس ہاتھ لو والا معاملہ ہے ۔۔۔ یعنی پہلے آپ کو دوسروں کے پیجز اور پکچرز کو لائک کرنا پڑے گا ۔۔ جس سے آپ کو پوائینٹس ملیں گے ۔۔ پھر آپ اپنے پیج ، بک ، یا سائٹ کا لنک دے کر لوگوں کو انوائیٹ کریں گے کہ وہ ان کو لائک کرے ۔۔۔ ساتھ میں آپ یہ بھی بتائیں گے کہ آپ کتنے پوائینٹس کے عوض ایک لائک حاصل کرنا چاہتے ہیں ۔۔

یہ طریقہ خود میرا آزمودہ ہے ۔۔ اور اس کی مدد سے آپ روزانہ آدھا گھنٹہ صرف کر کے تقریبا 50 سے زائد لائکس حاصل کر سکتے ہیں ۔۔۔ تو پھر دیر کسی بات بس اس ویب سائٹ پر سائن اپ ہوکر مفت لائکس حاصل کریں ۔۔۔ شکریہ

ربط
 
اچھا تو یہ راز ہے پرویز مشرف اور عمرن خان کے فیس بک پر سب سے زیادہ مقبول پاکستانی لیڈر بننے کا۔
 
Top