سماجی رابطہ بذریعہ موبائل کی پاکستانی سائٹ

باسم

محفلین
پرنگ پاکستان کی تیزی سے بڑھتی ہوئی ویب سائٹ ہے جسے بذریعہ موبائل (ایس ایم ایس) سماجی رابطے(سوشل نیٹ ورکنگ) کیلیے استعمال کیا جاتا ہے۔
اس ویب سائٹ پر آپ اپنی دلچسپیوں کی بنیاد پر نئے دوست بناسکتے ہیں، مشہور برانڈز کے رعایتی واؤچر اور ڈیلز وغیرہ حاصل کرسکتے ہیں اور اپنے کاروبار کی متعلقہ صارفین تک براہ راست تشہیر کرسکتے ہیں۔
آپ چاہیں تو اسے فیس بک اور ٹویٹر سے نتھی کرکے ان سائٹس کی اپ ڈیٹ اپنے موبائل پر حاصل کرسکتے ہیں۔
مزید معلومات پرنگ کے بلاگ پر
 
Top