سعودی عرب دنیا کے امن کیلیے خطرہ ہے، بشار الاسد

حسینی

محفلین
سعودی عرب دنیا کے امن کیلیے خطرہ ہے، بشار الاسد، ڈونر کانفرنس میں شام کیلیے 2 ارب ڈالر کے وعدے
http://twitter.com/share
218176-BasharalAsad-1389917421-738-640x480.jpg


دمشق / ماسکو / کویت سٹی: شام کے صدربشار الاسدنے کہاہے کہ سعودی عرب کاسیاسی اور اسلامی نظریہ دنیاکیلیے خطرہ ہے۔

صدربشار الاسدنے ایرانی وزیرخارجہ سے ملاقات میں قدامت پسنداسلامی روایت کاحوالہ دیتے ہوئے بتایاکہ شام میں بغاوت کے پیچھے سعودی عرب کابہت بڑاہاتھ ہے۔ شام کے عوام سعودی عرب کی اس محاذآرائی کیخلاف ہیں۔

دریں اثنا شامی وزیر خارجہ اپنے ایرانی ہم منصب کے ساتھ گزشتہ روزروسی دارالحکومت ماسکوپہنچ گئے ہیں۔ ادھرکویت میں شام کیلیے ہونیوالی ڈونرکانفرنس میں مختلف ملکوںکی طرف سے 2ارب ڈالرسے زائدامداد کے وعدے کیے گئے ہیں۔

http://www.express.pk/story/218176/
 
Top