سرور ۲۰۰۳ کا جانکا ر ہے

Muhammad Qader Ali

محفلین
السلام علیکم
کوئی میری مدد کرے سرور 2003 اورنجنل سافٹ ویئر جس میں 2 کلائنڈ اور ایڈمینسٹریٹر فری ہے ہم اس مزید مفت میں بڑھاسکتے ہیں یعنی 10 کلائنڈ اور۔
 
علی خان

محفلین
السلام علیکم
کوئی میری مدد کرے سرور 2003 اورنجنل سافٹ ویئر جس میں 2 کلائنڈ اور ایڈمینسٹریٹر فری ہے ہم اس مزید مفت میں بڑھاسکتے ہیں یعنی 10 کلائنڈ اور۔
برائے مہربانی اپنا مسلہ تھوڑا سا اور بھی واضح الفاظ میں بیان کیجئے۔ تاکہ جواب واضح اور تفصیلا دیا جا سکے۔ شکریہ
 
Muhammad Qader Ali

محفلین
اصل میں مجھے ریموٹ ڈیسک ایکسز کے لیے سرور یوزر بڑھانے ہیں
جب ہم سرور 2003 خریدتے ہیں تو اس میں 2 کلاینڈ یا یوزر اور ایک ایڈمن ایکسر فری ہوتا ہے
اگر ہم اور بڑھانا چاہیں تو کیا طریقہ کار ہے
ویسے تو ہمارے سارے اسٹاف گروپ ایکسز سے اپنا اپنا کام نمٹاتے ہیں لیکن جب ہم ریموٹ ایکسز کرتے ہیں تو یہ لیمٹڈ ہوجاتا ہے۔
 
Muhammad Qader Ali

محفلین

  • محمدصابر محفلین

    اس کا لائسنس علیحدہ فروخت ہوتا ہے۔ اس لئے لائسنس ہی خریدنا پڑیں گے۔
بہت شکریہ یہ تو مجھے بھی معلوم ہے لیکن نئے سوفٹ آنے کی وجہ سے اس کا لائیسنس مزید دستیاب نہیں۔ اس لئے پوچھ رہا تھا کہ کیا کریک ہوسکتا ہے۔
 
محمدصابر

محفلین
بہت شکریہ یہ تو مجھے بھی معلوم ہے لیکن نئے سوفٹ آنے کی وجہ سے اس کا لائیسنس مزید دستیاب نہیں۔ اس لئے پوچھ رہا تھا کہ کیا کریک ہوسکتا ہے۔

میرا خیال ہے کہ طالبعلموں کے لئے یہ لائسنس ابھی بھی دستیاب ہیں۔
 
Top