سرن نئی دریافتوں کی تیاریوں میں

حمیر یوسف

محفلین
12188_80794295.jpg


سوئٹزرلینڈ کا یورپی جوہری ریسرچ سنٹر سرن ہگس بوسن کی دریافت کے بعد ،نئی دریافتوں کی تیاریوں میں مصروف ہے۔سوئٹزرلینڈ کا یورپی جوہری ریسرچ سینٹر 'CERN '، مادوں کو ٹھوس بنانے اور گاڈ پارٹیکل کے نام سے پہچانے جانے والے ہگس بوسن کی دریافت کے بعد ،نئی دریافتوں کی تیاریوں میں ہے اور اس طرح گرینڈ کولائڈر کا ماڈل تیار کر کے اندھیرے کی توانائی پر پڑے راز کے پردے کو اٹھانے کی کوشش کی جائے گی۔یہ تجربہ تین سال تک جاری رہے گا اور اس پر 14 ٹریلین مصارف اٹھیں گے۔امید ظاہر کی جا رہی ہے کہ اس نئی تحقیق سے ایٹم کے چھ پارٹیکل دریافت ہوں گے۔واضح رہے کہ سوئٹزر لینڈ میں 100 کلو میٹر زیر زمین موجود ہائڈرون کولائڈر 27 کلومیٹر طویل ہے۔

خبر کا ماخذ: http://dunya.com.pk/index.php/special-feature/2015-02-15/12188#.VVm-rrmqqko
 
Top