سب سے اچھی وائٹننگ کریم کونسی ہے؟

ملائکہ

محفلین
آج تک میں نے کوئی وائٹنینگ کریم تو استعمال نہیں کی۔۔۔۔ جہاں تک میری معلومات ہے بس چہرہ صاف ہو اور صحت مند ہو تو اچھا لگتا ہے۔۔۔ ویسے بیوٹی پارلز میں وائٹینگ فیشیل ہوتا ہے وہ کروالیں۔۔۔ باقی مجھے نہیں معلوم اتنا۔۔۔۔ اور جو باتیں ساجد بھائی نے کی ہیں میں ان سے 100 فی صد متفق ہوں۔۔۔
 

بنت عائشہ

محفلین
بھائیوں اور بہنوں میں کئی دنوں سے ایک اچھی وائٹننگ کریم کی تلاش میں ہوں، آپ سب سے اپیل ہے کہ کو ئی اچھی سی وایٹننگ کرم سجسٹ کریں، میں نے فیر اینڈ لولی اور وولے وغیرہ استعمال کی ہے مگر کوئی فرق نہیں پڑتا، کوئی اچھا مشورہ؟
گولڈن پرل بیسٹ ھے
 

نرما

محفلین
چہرے کو وائٹ کرنے کی کوششیں چہرے کو بگاڑ تو سکتی ہیں وائٹ نہیں کر سکتیں۔ سکن کی کلر ٹون کو زیادہ جاذب اور دلکش بنایا جا سکتا ہے لیکن اسے بدلا قطعی نہیں جا سکتا۔ جاذبیت اور دلکشی کے لئے مناسب مقدار میں پانی پینا ، کچی سبزیوں اور فروٹس کا استعمال ، وقت پر اور مکمل نیند لینا، دوسروں کے بارے میں منفی سوچوں سے دور رہنا ، دودھ پینا اور صبح و شام کی سیر کی عادت اپنانا مناسب ہوتا ہے۔
شکریہ آپ نے تھوڑا سنجیدہ ہوکے جواب دیا۔ باقی تو۔۔۔۔ بحر کیف شکریہ سب کا۔۔۔
 
Top