سانحۂ پشاور - ۱۶ دسمبر ۲۰۱۴ (قطعہ)

نوید اکرم

محفلین
خون ہے ، خون ہے ، ہر طرف خون ہے
ظالموں نے قیامت ہے ڈھائی ہوئی
مسکراتے ہوئے جو گئی تھی سکول
وہ کلی خون میں ہے نہائی ہوئی​
 
Top