ساقی نے کچھ ملا نہ دیا ہو شراب میں

اللہ سے آس کیا کبھی ختم ہو سکتی ہے؟ مضحکہ خیز کی ریٹنگ کیلئے پیشگی شکریہ :)

جیسے 2/3 اکثریت سے پارلیمان میں آنے کے باوجود ڈیڑھ سال گزرنے کے بعد بھی نون لیگیوں کے ہاتھ قومی خزانہ کا ایک روپیہ بھی نہ آیا۔ الٹا دھرنوں کی وجہ سے لینے کے دینے پڑ گئے :)

یعنی عمران خان دو سال کا کاکا ہے جو اس کو بھیجنے والے درکار ہوں گے؟ پاکستانی جہالت زندہ باد! :)

کیا خاک اچھا نمٹا۔ احتجاج کی شدت تو بڑھتی ہی جا رہی ہے اور حکومتی پہیہ ویسے ہی جام ہو چکا ہے :)

ہاہاہا۔ لاہور لاک ڈاؤن 15 دسمبر کو ہے۔ کونسی دنیا میں رہتے ہیں حضور؟ :)
لاشیں تحریک انصاف کے اپنے ورکرز نے گرائیں تھی؟ :) عجیب سازشی منطق ہے :)

جی بالکل۔ اور وہ بھی بھاری اکثریت سے جیتی ہوئی دھاندلی شدہ لاشیں :)

ہاہاہا۔ کونسی مستحکم عددی پوزیشن؟ ابھی جو 20 ماہ سے 2/3 اکثریت ہے اسنے کونسا تیر مار لیا؟ :)

یعنی تعصب کی عینک لگا کر دیکھیں تاکہ نظر وہی آئے جو آپ دیکھ رہے ہیں؟ :)

آپ کے لیے اور زرقا مفتی کے لیے میری مخالفت ، میری حیرت ، میرا اختلاف ، میرا غصہ اب پیار میں بدل گیا ہے اور میری شدت سے دعا ہے ربِ کریم سے کہ اللہ تعالیٰ آپ کی جو پازیٹو توقعات ہیں تبدیلی اور نئے پاکستان اور پی ٹی آئی سے متعلق اللہ انہیں بہت احسن طریقے سے پورا فرمائے تاکہ آپ ہم سب کی آنکھیں کھول کر دکھا سکیں کہ آپ ہی تھے نا جو مایوس تھے اور کہتے تھے کہ یہ نا ہو گا۔
 
arifkarim

معطل

حیرت ہے۔ یہ معجزہ کب سرزد ہوا؟ :) جی تحریک انصاف کی آمد سے قبل میں روایتی پاکستانی سیاست سے بہت خفا تھا جسکا محور اقتدار میں آنا، ملک کو لوٹنا، الیکشن میں دھاندلی کرکے دوبارہ اقتدار میں آنا اور دوبارہ لوٹنا تھا۔ مجھے حیرت اسلئے ہوئی کہ آپکو سمجھ آتو گئی کہ ہم تحریک انصاف کو کیوں پسند کرتے ہیں لیکن وجہ معلوم نہ ہو سکی۔ کیا یہ ویڈیو دیکھ لی تھی؟
 
ابن رضا

لائبریرین

وجہ صرف ایک ہے کہ مایوسی اور امید میں سے ہم نے امید کا چناؤ کر رکھا ہے۔:):):) کیونکہ اگر صرف مفاد پرستی ہی تحریک انصاف کا منشور ہوتی تو اب تک کئی ایسے مواقع آئے تھے کہ کوئی ڈیل کر کے چپ چاپ بادشاہی کا حصہ بن کر مزے لوٹتے رہتے۔ ;)
 
نونیے اسی منطق سے تو پریشان ہیں کہ بجائے مفادات کی روائیتی سیاست کرنے کے تحریک انصاف کیوں اس نااہل حکومت پر برس رہی ہے :)
 
arifkarim

معطل
ریڈ بل میں بھی کچھ کچھ ملا ہوا ہوتا ہے
اور پولیو کے قطروں میں تو دانستہ طور پر بانجھ پن کا ذہر ڈالا جاتا ہے تاکہ خودمختار پاکستانی آبادی کی فیکٹریوں کو لگام دیا جا سکے جو بغیر کسی بجلی، گیس یا دیگر ایندھن کے چلتی ہیں :)
 
آخری تدوین:
Top