سارہ خان

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
سارہ خان

ٌلائبریری ٹیم میں خوش آمدید ۔

یہ بہت خوشی کی بات ہے کہ آپ لائبریری ٹیم میں شامل ہوئی ہیں ۔اور کام بھی شروع کر چکی ہیں۔

:great:
 
ماوراء

محفلین
بہت شکریہ شگفتہ سسٹر۔

میں یہاں پہلے سارا کو خوش آمدید کہوں گی۔ کہ وہ آج کل صرف افسانہ لکھنے میں مصروف ہے۔ جو میں نے وکی پر پوسٹ کیا ہے۔

سارہ خان کو بھی خوش آمدید۔ جو آجکل علی پور کا ایلی لکھ رہی ہے۔

اور میں اپنی دونوں دوستوں کا تہہِ دل سے شکر گزار ہوں۔ کہ انھوں نے میرے صرف ایک بار ہی کہنے سے میری بات مان لی۔
دونوں خوش رہیں۔!!! :)
 
خوش آمدید دونوں ساراؤں کو کہ انہوں نے صرف ایک بار کہنے پر ہی لائبریری میں شمولیت اختیار کر لی ورنہ یہاں تو ایسے ایسے لوگ بھی ہیں جو منتوں سماجتوں سے بھی نہیں مانتے ۔ :)

امید ہے کہ آپ دونوں جلد ہی ماورا کی نئی شروع کی ہوئی کتاب علی پور کا ایلی لکھ رہی ہوں گی شاید ایک سارہ تو لکھ بھی رہی ہیں۔
 
سارہ خان

محفلین
سیدہ شگفتہ نے کہا:
سارہ خان

ٌلائبریری ٹیم میں خوش آمدید ۔

یہ بہت خوشی کی بات ہے کہ آپ لائبریری ٹیم میں شامل ہوئی ہیں ۔اور کام بھی شروع کر چکی ہیں۔

:great:

بہت بہت شکریہ سسٹر۔۔۔ :) ۔۔۔۔۔۔آپ سب مل کر جو اردو کے لیے خدمات انجام دے رہے ہیں ۔۔۔وہ قابل قدر ہیں ۔۔۔۔میں تو بس تھوڑا بہت ساتھ دے پاؤں گی آپ لوگوں کا۔۔۔۔کیونکہ کچھ دن بعد میں اسٹڈیز میں مصروٍف ہوجاؤں گی ۔۔۔۔لیکن مجھے جب بھی موقع ملا۔۔۔مجھے خوشی ہوگی اس اچھے مقصد میں آپ کی مدد کر کے۔۔۔۔ :)
 
سارہ خان

محفلین
ماوراء نے کہا:
بہت شکریہ شگفتہ سسٹر۔

میں یہاں پہلے سارا کو خوش آمدید کہوں گی۔ کہ وہ آج کل صرف افسانہ لکھنے میں مصروف ہے۔ جو میں نے وکی پر پوسٹ کیا ہے۔

سارہ خان کو بھی خوش آمدید۔ جو آجکل علی پور کا ایلی لکھ رہی ہے۔

اور میں اپنی دونوں دوستوں کا تہہِ دل سے شکر گزار ہوں۔ کہ انھوں نے میرے صرف ایک بار ہی کہنے سے میری بات مان لی۔
دونوں خوش رہیں۔!!! :)

دوست بھی کہتی ہو۔۔۔پھر شکریہ بھی ادا کرتی ہو۔۔۔ :( ۔۔۔۔۔۔۔۔میں اس اچھے کام میں اپنی خوشی سے تمہارا ساتھ دے رہی ہوں ۔۔۔۔۔اس لیے پلیز یہ شکریہ تم پلیز اپنے پاس رکھہ ۔۔کہیں اور کام آئے گا۔۔۔ :?
 
سارہ خان

محفلین
محب علوی نے کہا:
خوش آمدید دونوں ساراؤں کو کہ انہوں نے صرف ایک بار کہنے پر ہی لائبریری میں شمولیت اختیار کر لی ورنہ یہاں تو ایسے ایسے لوگ بھی ہیں جو منتوں سماجتوں سے بھی نہیں مانتے ۔ :)

امید ہے کہ آپ دونوں جلد ہی ماورا کی نئی شروع کی ہوئی کتاب علی پور کا ایلی لکھ رہی ہوں گی شاید ایک سارہ تو لکھ بھی رہی ہیں۔

شکریہ محب ۔۔۔۔ :) ۔۔۔۔۔۔۔۔
 
ماوراء

محفلین
سارہ خان نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بہت شکریہ شگفتہ سسٹر۔

میں یہاں پہلے سارا کو خوش آمدید کہوں گی۔ کہ وہ آج کل صرف افسانہ لکھنے میں مصروف ہے۔ جو میں نے وکی پر پوسٹ کیا ہے۔

سارہ خان کو بھی خوش آمدید۔ جو آجکل علی پور کا ایلی لکھ رہی ہے۔

اور میں اپنی دونوں دوستوں کا تہہِ دل سے شکر گزار ہوں۔ کہ انھوں نے میرے صرف ایک بار ہی کہنے سے میری بات مان لی۔
دونوں خوش رہیں۔!!! :)

دوست بھی کہتی ہو۔۔۔پھر شکریہ بھی ادا کرتی ہو۔۔۔ :( ۔۔۔۔۔۔۔۔میں اس اچھے کام میں اپنی خوشی سے تمہارا ساتھ دے رہی ہوں ۔۔۔۔۔اس لیے پلیز یہ شکریہ تم پلیز اپنے پاس رکھہ ۔۔کہیں اور کام آئے گا۔۔۔ :?

شکریہ کرنا تو نہیں تھا۔ لیکن جب سارے کر رہے تھے تو مجھے بھی مجبوراً کرنا پڑا۔ :( :wink:
تم تو اپنی خوشی سے کام کر رہی ہو نا۔ لیکن جو مجھے خوشی ہو رہی تھی اس کا اظہار بھی تو کسی طرح کرنا تھا نا۔ اب میں یہ نے شکریہ اس وقت کے لیے سنبھال لیا ہے۔ جب تم اپنا حصہ مکمل کر لو گی۔ :wink:
 
ھمم۔۔۔۔اس کا مطلب ہے کہ تم مجھ سے پورا حصہ کر وا کر ہی رہو گی ۔۔۔۔۔چلو تمہاری خوشی کے لیے یہ بھی صحیح۔۔۔۔۔ :p ویسے اس لفظ شکریہ میں کتنا جادو ہے یہ تو پتا ہی نہیں تھا مجھے ۔۔۔۔ :wink: ۔۔۔میں چند صفحات کے بجائے 35 صفحات کے لیے راضی ہو گئی۔۔۔۔لیکن یار اب مزید شکریہ پلیز ادا نہ کرنا ۔۔۔۔ اب اس سے زیادہ مروت کی متحمل نہیں ہو سکتی۔۔۔ :(
 
ماوراء

محفلین
یار پتہ نہیں آج میں خوشی کے مارے پھولی نہیں سما رہی۔ سارا نے بھی افسانہ مکمل کر لیا ہے۔ اور تم بھی 35 صفحات لکھنے پر راضی ہو گئی ہو۔ :p
273_hjerte_1.gif

زبردست۔ شکریہ نہیں کروں گی۔ :wink:
 
سارہ خان

محفلین
ماوراء نے کہا:
یار پتہ نہیں آج میں خوشی کے مارے پھولی نہیں سما رہی۔ سارا نے بھی افسانہ مکمل کر لیا ہے۔ اور تم بھی 35 صفحات لکھنے پر راضی ہو گئی ہو۔ :p
273_hjerte_1.gif

زبردست۔ شکریہ نہیں کروں گی۔ :wink:

ھمم شکریہ کی ضرورت بھی نہیں-تم خوش ہو بس یہی کافی ہے۔۔۔ :)
 
یہاں تو خوشی خوشی سارا کام ہو رہا ہے، یہ تو زبردست کام ہے۔ سارہ آپ کی یہ محنت رنگ لائے گی اور جو جو اس کتاب کو پڑھے گا آنلائن وہ آپ کا احسان مند ہوگا۔
 
سارہ خان

محفلین
محب علوی نے کہا:
یہاں تو خوشی خوشی سارا کام ہو رہا ہے، یہ تو زبردست کام ہے۔ سارہ آپ کی یہ محنت رنگ لائے گی اور جو جو اس کتاب کو پڑھے گا آنلائن وہ آپ کا احسان مند ہوگا۔

اچھا کام خوشی خوشی ہی ہونا چاہیے نا۔۔ :) حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ۔۔۔ :)
 
Top