سائنس نامہ کی تھیم

محمد بلال اعظم

لائبریرین
میں "کرک نامہ"، "آئی ٹی نامہ" کی طرز پہ "سائنس نامہ" کا ایک بلاگ بنانا چاہ رہا ہوں۔
ایک دو دن میں ڈومین بھی کنفرم ہو جائے گی۔
بس تھیم کو اردو میں کرنا ہے۔
بلاگر کی تھیم تو میں خود ہی کر لیتا ہوں مگر ورڈپریس سمجھ میں ہی نہیں آ رہا۔

اس کا ڈیمو یہاں پہ دیکھا جا سکتا ہے:
http://www.famethemes.com/test/amzola/

اور ڈاؤنلوڈ لنک یہ ہے:
http://www.mediafire.com/download/gei75325qxishzj/Amzola-Premium.rar

پلیز ہیلپ می۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

محمداحمد بھائی
امجد میانداد بھائی
محب علوی بھائی
محمد صابر بھائی
ابن سعید بھائی
نبیل
 
میں "کرک نامہ"، "آئی ٹی نامہ" کی طرز پہ "سائنس نامہ" کا ایک بلاگ بنانا چاہ رہا ہوں۔
ایک دو دن میں ڈومین بھی کنفرم ہو جائے گی۔
بس تھیم کو اردو میں کرنا ہے۔
بلاگر کی تھیم تو میں خود ہی کر لیتا ہوں مگر ورڈپریس سمجھ میں ہی نہیں آ رہا۔

اس کا ڈیمو یہاں پہ دیکھا جا سکتا ہے:
http://www.famethemes.com/test/amzola/
۔

پلیز ہیلپ می۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔

محمداحمد بھائی
امجد میانداد بھائی
محب علوی بھائی
محمد صابر بھائی
ابن سعید بھائی
نبیل


جناب بلال بھائی آپ کو کس قسم کی مدد درکار ہے اس سلسلے میں؟؟
 
Top