بابا-جی
محفلین
زندگی تجھ کو منانے نکلے
ہم بھی کس درجہ دیوانے نکلے
---
کچھ تو دشمن تھے مخالف صف میں
کچھ میرے دوست پرانے نکلے
---
نظر انداز کیا ہے اس نے
خود سے ملنے کے بہانے نکلے
---
بے بصارت ہے یہ بستی یارو
آئینے کس کو دکھانے نکلے
---
ان اندھیروں میں جیو گے کب تک
کوئی تو شمع جلانے نکلے
ہم بھی کس درجہ دیوانے نکلے
---
کچھ تو دشمن تھے مخالف صف میں
کچھ میرے دوست پرانے نکلے
---
نظر انداز کیا ہے اس نے
خود سے ملنے کے بہانے نکلے
---
بے بصارت ہے یہ بستی یارو
آئینے کس کو دکھانے نکلے
---
ان اندھیروں میں جیو گے کب تک
کوئی تو شمع جلانے نکلے
آخری تدوین: