زرداری کا صدارتی محل!

arifkarim

معطل
یوٹیوب پر ایک وڈیو ملی، جس میں یہ دعوی ٰکیا گیا ہے کہ یہ شادی کی تصاویر پریزیڈنٹ ہاؤس میں لی گئیں۔ سچ اور جھوٹ کا فیصلہ خود کر لیں۔
 

تعبیر

محفلین
میں نے بھی یہ تصویریں دیکھی ہیں
پر یہ پریذیڈنٹ ہاؤس میں کیوں ہوئی؟؟؟

دلہن کی شکل کیوں چھپائی ہے اتنی بھی کوئی حور پری نہیں تھی
 

arifkarim

معطل
میں نے بھی یہ تصویریں دیکھی ہیں
پر یہ پریذیڈنٹ ہاؤس میں کیوں ہوئی؟؟؟

دلہن کی شکل کیوں چھپائی ہے اتنی بھی کوئی حور پری نہیں تھی

غالبا ویڈیو بنانے والے کو یہی تاکید کی گئی تھی کہ دلہن کا چہرہ نہ دکھایا جائے!
اور شادی اگر پریزیڈنٹ ہاؤس میں نہ ہوتی تو ہمیں ساری عمر شبہ رہتا ہے کہ ملک میں زرداری کی حکومت نہیں تھی:)
 
Top