روغنی نان کی ترکیب درکار ہے

ندیم عامر

محفلین
روغنی نا ن کی بیشما ر ترکیبات نیٹ پر ہیں لیکن وہ والا طریقہ نہیں جیسے پاکستان میں روغنی نا ن بنتا ہے
پیلا پیلا نرم اور پھولا ہوا نہ تو اس کی تصویر کہیں نیٹ پر نظر آئی اور نہ ہی وہ خود
کوئی بھا ئی پاکستان سے اس کو ایڈ کرے پلیز
 
Top