روس نے اقوام متحدہ سیکیورٹی کونسل میں موسمیاتی تبدیلی پر قرارداد ویٹو کر دی

الف نظامی

لائبریرین
روس نے موسمیاتی تبدیلی کو عالمی سیکیورٹی سے منسلک کرنے والی قراردار ویٹو کر دی
قرارداد میں سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ پر زور دیا گیا تھا کہ موسمیاتی تبدیلی سے جڑے سیکیورٹی رسک کو تنازعات کے تدارک کی جامع حکمت عملی کا مرکزی حصہ بنایا جائے۔ سیکیورٹی کونسل نے 15 میں سے 12 ارکان نے قرارداد کی حمایت کی ، چین نے رائے شماری میں حصہ نہیں لیا۔
بھارت نے قرارداد کے خلاف ووٹ دیا اور کہا کہ گلوبل وارمنگ کے مسئلے کا تعلق معاشی ترقی سے ہے ، عالمی سلامتی سے نہیں۔
 
Top