رضا کار دستیاب/ درکار

میں نے جیو ٹی۔وی کی ویب سائٹ پر ایک اشتہار دیکھا ہے جو کہ ایک ویب سائٹ کا ہے۔ اگر آپ رضاکارانہ طور پر کام کرنا چاہتے ہیں یا آپ کو رضاکار درکار ہیں تو یہاں موجود فارم بھرا جاسکتا ہے۔ خدا جانے، آگے کیا نتائج نکلیں لیکن اگر اردو محفل کے لیے کچھ رضاکار حاصل کرنے کی خاطر یہاں اپلائی کیا جائے تو کیا برا ہے؟
یہاں کلک کریں
 
Top