رد قادیانیت کورس

ساجدخان

محفلین
ہمارے ملک میں قادیانی فرقہ دن بدن ترقی کر رہا ہے یہ فرقہ ہر وقت مسلمانوں اور وطن عزےز کے خلاف گمراہ کن سازشوں میں مصروف ہے ان کے بارے میں مکمل جاننے کیلئے مطالعہ کی جئے سفیر ختم نبوت مولانا منظور چنیوٹی کی کتاب ردقادیانیت کے زریں اصول
 

فاروقی

معطل
بلکل جناب .....ٹھیک کہا آپ نے .........میں تو دستخط بھی وہی لگایا ہوا ہے.........آپ کورس بھی کر سکتے ہیں ............جن کی حواہش ہو وہ میرے دستخط پر کلک کریں .............اگر کتابیں ڈاون لوڈ کرنے کا لنک چاہیے تو بھی حاضر کیے دیتا ہوں.....جس میں درجنوں کتابیں رد قادیانیت پر موجود ہیں ........آپ فری ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں......

http://www.khatm-e-nubuwwat.org/bookpdf/book.htm
 
Top