رحمٰن ملک کی پارلیمنٹ میں تقریر

السلام علیکم امید ہے سب لوگ خیر خیریت سے ہونگے میں نے کل یعنی 9مئی کو ٹیلیوژن پر رحمٰن ملک کی پارلیمنٹ میں تقریر سنی جس میں اس نے مسلم لیگ نون کے حوالے ایمل کانسی اور اسفندیار ولی اے این پی کے حوالے سے بات کی کیا کوئی صاحب اس کا لنک ادھر پیش کرسکتا ہے؟؟؟؟؟
 
مسٹر فرحان دانش صاحب لوگ تو دور کی کوڑی لاتے لیکن آپ تو نزدیک کی دانسمندانہ کوڑی لائے ہیں حضور اگر مجھے یہ یوٹیوب پر یہ ویڈیو مل جاتی تو میں ادھر کیوں التماس کرتا؟؟؟؟
 
Top