رحمان ملک کی ویب سائیٹ ہیک کرنے والا گرفتار

فخرنوید

محفلین
1100775928-1.gif
 

فاتح

لائبریرین
حیرت ہے یہ اخبارات اپنی بلیک میلنگ کی کمائی میں سے اتنا بھی خرچ نہیں کرتے کہ پروف ریڈرز ہی رکھ لیں جو اور کچھ نہیں تو ان کی ہجوں کی غلطیاں تو درست کر دیں۔ رحمان ملک کی ویب سائٹ کے نام کے سپیلنگ ہی غلط۔ ہائے ری صحافت۔

رحمان ملک کی ویب سائیٹ ہیلک کرنے والا گرفتار
فخر صاحب! ویب سائٹ "ہیلک" کرنا کیا ہوتا ہے؟ کیا اس سے مراد ویب سائٹ میں سے بھاری بھرکم تصاویر نکال کر اسے ہلکا کرنا ہے؟;)
 
Top