دہلی میں:غالب کےانتقال سےکچھ پہلے۔ تبصرہ ، تجاویز ، استفسار

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
دہلی میں: غالب کے انتقال سے کچھ پہلے

یہ مضمون میں نے مجلہ الشجاع کے غالب نمبر سے لیا ہے ۔ اس میں باریک لکھا ہوا ہے (فونٹ سائز) ۔
میرے پاس اس مجلہ کی فوٹو کاپی ہے۔ کچھ حروف ، نام ، اصطلاحات وغیرہ اس پرنٹ میں واضح نہیں ہیں ان کو میں نے یہاں پر سرخ رنگ میں دکھایا ہے ۔

اگر کوئی صاحب یا صاحبہ مذ کورہ مجلہ کی اصل کاپی تک دسترس رکھتے ہوں یا بذاتِ خود نشان زدہ الفاظ ، نام و اصطلاحات کی درستگی کا علم ہو تو تصحیح کر دیں۔

شکریہ
 
Top