دکن سے بلقیس

عندلیب

محفلین
ہمارے ہسبنڈ بولے " آج تمارے کو رات بھر نئیں سونے دیتوں بولے " " آئے ہائے کئیکو جی " بولے تو "امی کے ییراں درد ہورئیں دباو جاو کتے "
 

عندلیب

محفلین
ہمارے ہسبنڈ بولے " بلقیس اپن امریکہ جائیں گے بولے، پھر بولے : نکو نکو کینیڈا جائیں گے بولے، پھر نکو نکو سوئزرلینڈ جائیں گے بولے ، پھر اس کے بعد بس نکو نکو یچ بول دئیے " :p
 
Top