دو سپر پاورز کے مابین جاری 5G کی سنسنی خیز جنگ

آصف اثر

معطل
اسی کی طرف آپ کی توجہ دلائی تھی تو یہ جواب پڑھنے کو ملا تھا آپ کی طرف سے۔

اگر آپ اپنے گزشتہ بیان سے مکرنے کے موڈ میں ہیں تو بتا دیں۔ دوبارہ اس سوال پر زور نہیں دوں گا۔
بھائی میرے اگر آپ خود کو اتنے ہی نبض شناس مان رہے ہیں تو ذرا دو قدم آگے بڑھیے اور "پوری دنیا" پر بھی اپنا مبارک دماغ اسی طرح کھپائیے۔
صرف امریکہ کا ذکر بھی آپ کی عمیق توجہ کا متقاضی ہے۔
 
آصف اثر

معطل
آمین۔
اگرچہ دوسروں کی تکلیف پر محظوظ ہونا اچھی بات نہیں ہوتی۔
یہی تو معمہ ہے کہ آپ کو اتنی تکلیف کیوں ہورہی ہے۔ سب فرشتے نہیں ہے۔ آج تک ریکارڈ دیکھ لیں اور ریشو نکال دیجیے ان موقع پرستوں اور محب وطن پاکستانیوں کا۔
 
محمد سعد

محفلین
بھائی میرے اگر آپ خود کو اتنے ہی نبض شناس مان رہے ہیں تو ذرا دو قدم آگے بڑھیے اور "پوری دنیا" پر بھی اپنا مبارک دماغ اسی طرح کھپائیے۔
صرف امریکہ کا ذکر بھی آپ کی عمیق توجہ کا متقاضی ہے۔
صرف امریکہ کے ذکر کی سمجھ اس حد تک تو آتی ہے کہ اگر کوئی واقعی اس سے مرعوب ہو کر اپنے ملک کو لعنت ملامت کرنے کا عادی ہو۔ لیکن آپ نے مثالیں گنواتے ہوئے کئی blanket statements کا استعمال کیا ہے جو کہ سمجھ سے باہر ہے۔
کیا اس کا مطلب یہ سمجھا جائے کہ آپ خود سے ہی ایسے فرضی طبقات ایجاد کر کے ان کو لعنت ملامت کرنے کے عادی ہیں؟
یا یہ سمجھا جائے کہ آپ نے کمیونکیشن میں کوتاہی کی اور اپنی بات پوری طرح واضح نہیں کی؟
"بعض لوگ" پوری دنیا میں پھیلے ہوئے ہیں۔ امریکہ جاکر ٹریننگ لیتے ہیں۔وردی والے۔
امریکہ سے فنڈنگ لیتے ہیں، صحافی، ادارے
امریکی گرین کارڈ پر مرتے ہیں۔ شہری
امریکی یونیورسٹیوں میں پڑھنے کے خواہش مند۔ طلبہ
امریکی اداروں میں کام کرنے پر فخر کرتے ہیں۔ پروفیشنلز۔
مزید کے لیے افطاری کا انتظار۔
 
محمد سعد

محفلین
یہی تو معمہ ہے کہ آپ کو اتنی تکلیف کیوں ہورہی ہے۔ سب فرشتے نہیں ہے۔ آج تک ریکارڈ دیکھ لیں اور ریشو نکال دیجیے ان موقع پرستوں اور محب وطن پاکستانیوں کا۔
کیا کروں جی۔ گرمی ہے۔ روزہ ہے۔ اوپر سے واسطہ ایسی مخلوق سے پڑ جاتا ہے کہ جس کو گفتگو سے کوئی نتیجہ نکالنے سے زیادہ اس بات میں دلچسپی ہوتی ہے کہ فلاں فلاں طبقے کو کیسے لعنت ملامت کیا جائے۔ اگر فلاں فلاں طبقہ حقیقت میں دستیاب نہ ہو تو عالم رویاء میں ایجاد کر کے لعنت ملامت شروع کر دیتے ہیں۔ توجہ دلانے پر منفی سوچ کا طعنہ بھی دوسروں کو مارتے ہیں۔
 
آصف اثر

معطل
صرف امریکہ کے ذکر کی سمجھ اس حد تک تو آتی ہے کہ اگر کوئی واقعی اس سے مرعوب ہو کر اپنے ملک کو لعنت ملامت کرنے کا عادی ہو۔ لیکن آپ نے مثالیں گنواتے ہوئے کئی blanket statements کا استعمال کیا ہے جو کہ سمجھ سے باہر ہے۔
کیا اس کا مطلب یہ سمجھا جائے کہ آپ خود سے ہی ایسے فرضی طبقات ایجاد کر کے ان کو لعنت ملامت کرنے کے عادی ہیں؟
یا یہ سمجھا جائے کہ آپ نے کمیونکیشن میں کوتاہی کی اور اپنی بات پوری طرح واضح نہیں کی؟
اب اگر آپ کے اس مراسلے پر میں کہوں کہ بھائی ذرا وضاحت کیجیے سمجھ نہیں آیا۔ تو یہ آپ کی کمیونیکشن سکل کی خامی ہوگی یا میرے سمجھ کی کوتاہی؟
 
محمد سعد

محفلین
اب اگر آپ کے اس مراسلے پر میں کہوں کہ بھائی ذرا وضاحت کیجیے سمجھ نہیں آیا۔ تو یہ آپ کی کمیونیکشن سکل کی خامی ہوگی یا میرے سمجھ کی کوتاہی؟
سیاق و سباق خود ہی واضح کرنے کو کافی ہے۔
اس کے بعد مزید وقت ضائع کرنے کا ارادہ نہیں رکھتا۔ رب راکھا۔
 
آصف اثر

معطل
ایک مفت مشورہ ہے، فائدہ ہوگا۔
جب بھی کسی کی بات میں تضاد نظر آئے، وضاحت طلب کیجیے۔ اگر کوئی غلط فہمی ہوگی تو دور ہو جائے گی وگرنہ مخاطب کی اصلاح کیجیے۔
لیکن یہ سب کچھ بحث شروع کرنے سے پہلے ہونا چاہیے، ٹانگ اڑانے کے بعد کوئی فائدہ نہیں ہوتا۔
 
آخری تدوین:

شکیب

محفلین
عنوان میں "سنسنی خیزی، 5جی، سپر پاورز"۔۔۔ اور لڑی شروع کرنے والے جاسم صاحب۔
اس لڑی پر جس جس کی نظر پڑی، کلک کرنے کا دل ضرور کرتا ہوگا۔
 
Top