ایک سردار atm سے کیش نکال رہا تھا دوسرا پیچھے کھڑا تھا دوسرا سردار : ہا ہا ہا میں نے تمہارا پاسورڈ دیکھ لیا ہے وہ **** ہے پہلا سردار : ہا ہا ہا پاگل بن گیا نا میرا پاسورڈ 1234 ہے