دو دوست، دو دشمن

ہمدرد نونہال ایک بہت ہی اچھا رسالہ تھا بچوں کا، اور ایک پھول بھی۔
اب پتا نہیں کیوں بچوں کے لیئے ایسا ادب تخلیق نہیں کیا جا رہا۔
تعلیم و تربیت تو اب بھی آتا ہے اور غالباً پھول بھی شائع ہو رہا ہے۔
شائع تو اب بھی ہورہے ہیں۔۔۔
مگر ان کا معیار بہت گر چکا ہے۔
اصل میں بچوں کے شمارے نہ نفع نہ نقصان کی بنیاد پر شائع ہوتے ہیں۔
پہلے کے لوگ آج کےلوگوں کی طرح صرف پیسے کمانےکے لیے محنت نہیں کرتے تھے۔ اب جب انہیں پتہ ہے کہ اس سے تو کچھ ملے گا نہیں۔ تو بس ایسے ہی چلا رہے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ان رسالوں کا معیار گر چکا ہے۔
 
Top