دنیا کا پہلا شمسی توانائی سے اڑنے والا جہاز جو دن کے علاوہ رات کو بھی اڑ سکتا ہے!

arifkarim

معطل
ایک سوئس کمپنی نے یکم جون 2014 کو شمسی توانائی سے اڑنے والا جہاز متعارف کروایا ہے جس میں دن کے علاوہ رات کو اڑنے کی صلاحیت بھی موجود ہے۔ امریکی رائٹ برادرز کے بجلی سے چلنے والے جہاز کے بعد یہ سو سالوں میں ایک اور تاریخی ایجاد ہے جو ہوا بازی کی تاریخ میں سنہری حروف سے لکھی جائے گی۔ اس جہاز کی پہلی پرواز آپ بھی دیکھیں:
 
Top