دعوتِ اسلامی( حکومتِ پاکستان کی نظر میں۔

رضا

معطل
السلام علیکم!
تبلیغِ قراٰن و سُنَّت کی عالمگیر غیرسیاسی تحریک ”دعوتِ اسلامی“
www.dawateislami.net
( حکومتِ پاکستان کی نظر میں۔

1.jpg


اللہ کرم ایساکرے تجھ پہ جہاں میں
اے دعوت اسلامی تیری دھوم مچی ہو
 

رضا

معطل
بھائیو! تم جانتے ہو کہ مجھے


بھائیو! تم جانتے ہو کہ مجھے
دعوتِ اسلامی سے کیوں پیار ہے؟

ہے کرم اس پر خدائے پاک کا(عزوجل)
دعوتِ اسلامی سے یوں پیار ہے

اس پر ہے نظرِ کرم سرکار کی(صلی اللہ علیہ وسلم)
دعوتِ اسلامی سے یوں پیار ہے

بے عدد کافِر مسلماں ہو گئے
دعوتِ اسلامی سے یوں پیار ہے

بے نمازی بھی نمازی ہوگئے
دعوتِ اسلامی سے یوں پیار ہے

چور ڈاکو آئے اور تائب ہوئے
دعوتِ اسلامی سے یوں پیار ہے

زانی و قاتل بھی تائب ہوگئے
دعوتِ اسلامی سے یوں پیار ہے

اور شرابی آئے تائب ہوگئے
دعوتِ اسلامی سے یوں پیار ہے

سُنّتوں کی ہر طرف آئی بہار
دعوتِ اسلامی سے یوں پیار ہے
 
Top