درہ آدم خیل کے ہنرمند

جیہ

لائبریرین
ان ہی درہ آدم خیل کے اسلحے کےحوالے سے ہمارے ہاں پشتو میں کہاوت ہے کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فلاں تو درو وال بندوق ہے ۔ موقعے پر نہیں چلتا :)
 
کیا بات ہے اپنے ہنر مندوں کی، اگر انہیں جدید سازو سامان اور کمپیوٹر ائزڈ مشینری دی جائے تو جیہ والا گِلہ بھی ختم ہو جائے گا :)
وہاں کے لوگ تو خود یہ کہتے ہیں کہ اگر ہمیں سہولتیں دی جائیں تو ہم ملک کو قیمتی زرمبادلہ کما کر دے سکتے ہیں
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top