داخلے شروع: روبی آن ریلس ٹیوٹوریل کلاسیز

کیا کورس دسمبر کے اختتا م پر شروع کیا جائےگا؟:confused:

برادرم میں کچھ ابتدائی تیاریوں میں لگا ہوں۔ نیز روبی آن ریلس کے حالیہ ورثن کی رلیز کے بعد میں کورس اسٹرکچر میں کچھ تبدیلیاں‌بھی کر رہا ہوں۔ آپ کا سوال بجا ہے پر ہم بھی غافل نہیں ہیں۔

تب تک آپ گوگل کرتے رہیں۔ جلدی ہی کورس کی شروعات کا اعلان کر دیا جائے گا ان شاء اللہ۔
 

خواجہ طلحہ

محفلین
اللہ پیارا آپ کو جزائے خیر دے.
بس شوق سے مجبور ہو کر پوچھ بیٹھا تھا. آپ کے تسلی بخش جواب سے دل مطمئن ہوگیا ہے.
 
جی عبد الرؤف بھائی معذرت چاہتا ہوں میں یہاں اطلاع نہیں دے سکا۔ آپ کی درخواست موصول ہوچکی ہے۔
 
برادرم ابرار آپ کی درخواست موصول ہو گئی ہے۔

جواباً عرض ہے کہ ان شاء اللہ اس ماہ کے آخری ہفتے میں اس کورس کی شروعات ہو جائے گی۔ آپ تب تک گوگل کیجئے اور ابتدائی تعارف کے نام پر جس قدر ہو سکے معلومات اکٹھا کیجئے۔
 
Top