محمد خرم یاسین
محفلین
تم.....
میری اداسی کا واحد سبب نہیں
میں...
اور بھی کچھ لوگوں کو
مس کرتا ہوں!
٭٭٭
میری اداسی کا واحد سبب نہیں
میں...
اور بھی کچھ لوگوں کو
مس کرتا ہوں!
٭٭٭
خرم
بہت شکریہ، نوازش، جزاک اللہ۔۔۔ آپ کی دعائیں زادِ سفر ہیں۔واہہہہہہہہہہ
کیا خوب کہا ۔۔
بہت دعائیں