خودکش حملوں کا خاتمہ کیسے ہوگا؟(زبیر احمد ظہیر)

امکانات

محفلین
اقتباس:
سات سالہ دوطرفہ جنگ نے ثابت کر دیا ہے کہ طاقت کا بے دریغ استعمال خودکش حملہ آور پیدا کر تا ہے روک نہیں سکتا۔



ابدالی نے پاکستانی علاقے پر حملہ کیا تھا پاکستان نے ابدالیوں پر نہیں
غزنوی پاکستانی علاقہ سے 17 بار ڈاکہ ڈال کر گیا تھا ، کوئی کراچوی، لاہوری ، کبھی غزنی کابل ہر حملہ کرنے نہیں گیا۔
سوری نے ، مغلوں نے ، لودھیوں نے ہندوستان کا رخ کیا، کبھی پنجابیوں نے ، سکھوں نے ، ہندوؤں نے ، سندھیوں نے، بلوچیوں نے نہ ایران پر نہ افغانستان پر اور نہ ہی ازبکستان پر حملہ کئے۔


حضرت آپ اسے پاکستانی علاقہ نہ لکھیں ابدالی اور غزنوی کے زمانے میں پاکستان کہاں تھا اگر آپ تاریخ کی جانب جائیں گے تو مسلم تاریخ آپ کو انسان دوست اور غیر مسلم انسان دشمن نظر آے گی امریکہ یورپ کی تاریخ ظلم سے بھری پڑی ہے ذرا ادھر بھی غور فر مائیں آپ نظریاتی اور عسکری قوتوں کی لڑائی کو سمجھ ہی نہیں سکے
 
Top