خطاطی کے سافٹ ویئر

ابوشامل

محفلین
السلام وعلیکم! اردو محفل پر پہلی بار کوئی پیغام دے رہا ہوں۔ برادرانِ عزیز! مجھے آپ سے یہ پوچھنا ہے کہ عربی و فارسی خطاطی کے سافٹ ویئرز اگر انٹرنیٹ پر مفت دستیاب ہیں تو ان کے ویب سائٹ ایڈریس کیا ہے اور اگر وہ خریدنے پڑتے ہیں تو کہاں سے خریدے جاسکتے ہیں؟
 

قیصرانی

لائبریرین
کلک وغیرہ ہیں۔ لیکن شاکر القادری بھائی کی آمد کا انتظار کریں۔ وہ کچھ رہنمائی فرما سکیں گے
 

دوست

محفلین
بھائی جی آپ انھیں ذپ یعنی ذاتی پیغام بھیج کر دیکھ لیں امید ہے مسئلہ حل ہوجائے گا۔
اور محفل پر خوش آمدید
وسلام
 

ابوشامل

محفلین
شکریہ

جواب دینے کا از حد شکریہ برادران، عبدالرحمان صاحب سے یہ پوچھنا ہے کہ کلک کے علاوہ اور کون کون سے خطاطی کے سافٹ ویئر موجود ہیں؟ ان کے بارے میں بھی کچھ بتادیں؟
 

عبدالرحمٰن

محفلین
شکریہ

ابوشامل نے کہا:
جواب دینے کا از حد شکریہ برادران، عبدالرحمان صاحب سے یہ پوچھنا ہے کہ کلک کے علاوہ اور کون کون سے خطاطی کے سافٹ ویئر موجود ہیں؟ ان کے بارے میں بھی کچھ بتادیں؟
فی الحال میں‌کلک پر کام کرلیتا ہوں ۔ بعد کا پتہ نہیں ۔
اگر کچھ ملا تو مطلع کردوں‌گا۔ ان شاء اللہ
 
Top