خان اکیڈمی ایک انقلابی علمی ای لرننگ پورٹل

محمدصابر

محفلین
کافی دنوں سے اس پورٹل کو سمجھنے کو کوشش کر رہا ہوں ہر دفعہ ناکامی ہوتی ہے شاید جو فیچرز میں ڈھونڈ رہا ہوں وہ ابھی موجود نہیں ہیں۔
 

محمدصابر

محفلین
جیسے "کوچ" میں طالبعلم تو داخل کیا جا سکتا ہے۔ اس کو ٹاسک کس طرح دینا ہے؟ یہ سمجھ میں نہیں آتا۔
 
Top