خانہ کعبہ کا اندرونی منظر

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
یہ لیجئے خانہ کعبہ کا اندرونی منظر ملاحظہ فرمائیں:
اگر آپ کو یہ پسند آئے تومیرے لئے دعا ضرور کیجئے گا۔
 
معذرت چاہتا ہوں یہ میری نظر سے نہیں گذرا تھا
نبیل بھائی برائے مہربانی میرا یہ دھاگہ حذف کردیں یہ دوبارہ پوسٹ ہوا ہے۔
میں پھر معذرت خواں ہوں مجھے معلوم نہ تھا۔
 

ذیشان حیدر

محفلین
بہت شکریہ مطیع الرحمن صاحب۔
اللہ تعالیٰ آپ پر اپنا رحم و کرم فرمائیں اور آپ کو مزید ترقی سے ہمکنار فرمائیں۔ اور آخرت میں‌ مقام اعلیٰ عطا فرمائین۔ (آمین)
 
Top