حکومت نے پیٹرول 5 روپے 15 پیسے اور ڈیزل 5 روپے 65 پیسے مہنگا کردیا

جاسم محمد

محفلین
حکومت نے پیٹرول 5 روپے 15 پیسے اور ڈیزل 5 روپے 65 پیسے مہنگا کردیا
ویب ڈیسک ایک گھنٹہ پہلے
1762936-petrol-1564590876-194-640x480.jpg

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگا ۔ (فوٹو: فائل)

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت نے مہنگائی کی چکی میں پسی عوام کو ایک اور تحفہ دیتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا۔

حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 15 پیسے اضافہ کردیا گیا ہے جب کہ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 65 پیسے اضافے کی منظوری دی گئی ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگا۔
 
Top