حمد

ڈاکٹر عباس

محفلین
حمد
رب ہے سب کا پالنے والا
جسموں میں جاں ڈالنے والا
جس نے بنائے چاند ستارے
جگ مگ پیارے پیارے
ھوا چلائے مینہ برسائے
کھیتوں میں اناج اگائے
ہر دم اس کو شاد کرو تم
دل سے اس کو یاد کرو تم
جو بھی اس کا ہو جاتا ہے
دل کی مرادیں وہ پاتا ہے
 
Top