حقیقت میں عاطف بٹ

عاطف بٹ

محفلین
عبدالرزاق قادری ! بہت خوبصورت انداز میں تعارف کرایا ھے میرے بیٹے کا ۔ یوں کہئیے کہ عاطف بٹ ہمہ جہتی شخصیت کے مالک ہیں ۔رب کریم آپ دونوں کو اور محفل کے تمام ساتھیوں کو ہمیشہ کامیابیاں اور خوشیاں عطا فرمائے(آمین ثم آمین)
جزاک اللہ خیراً سر۔
مجھے آپ کا یہ مراسلہ پڑھ کر جو خوشی ہورہی ہے اس کا اظہار الفاظ میں ممکن نہیں۔
 
اسد عباسی

محفلین
عاطف بٹ بھائی آپ تو بڑے چھپے رستم نکلے۔:surprise:
ماشااللہ آپ کی عمر یا یوں کہيے آپ کے چہرے سے تو ھم نے اندازہ لگایا تھا کہ کسی کالج کے طالب علم ھوں گے آپ :hypnotized:
بہر حال آپ کے بارے میں جان کر خوشی ھوئی اللہ آپ کو مزید ترقی عطا فرمائے ۔
 
بہت شکریہ عباسی بھائی
جزاک اللہ خیراً
 
Top