حریم سلطان یا حریم شیطان

کچھ دنوں پہلے ٹی وی پر ایک ترکی ڈرامے حریم سلطان کی بڑی دھوم تھی۔ پہلے یہ مشرق وسطیٰ میں چلنے کے بعد اردو میں یا ہندی میں ترجمہ ہوکر پاکستان میں بھی چلا۔
ہم نے تو نہیں دیکھا مگر اس کی شہرت سنی ہے۔
ایک ایرانی ویب سائٹ میں اس میں کی گئی غلطیوں کی نشاندہی کی گئی ہے

slo.jpg

سلطان سلیمان نے بلگراد کا محاصرہ کیا تھا 1521 میں۔

sloo.jpg

حرم سلطان اور سلطان سلیمان کی تصویر

kr.jpg

ڈرامہ کا ایک منظر۔ گلوب میں دنیا کا نقشہ اتنا درست ہے افریقہ کا جیسے سلطان کے پاس جاسوسی سیارے موجود تھے

27084572076143208035.jpg

سلطان کے حرم کی ایک تصویر کا تقابل ڈرامے کی خیالی نقالی سے

142.jpg

ڈرامہ کا سلطان اور

38906-kanuni-sultan-suleyman.jpg

آصلی سلطان اور اصلی حریم سلطان

حوالہ
 
Top