حافظ دوست کے بارے میں‌

ذیشان حیدر

محفلین
محترم جناب ۔۔۔۔۔۔ مدیر صاحب
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ایک دفعہ میسنجر کے ذریعے عارف کریم صاحب نے بتایا کہ مدیر صاحب اردو محفل کو ‌حافظ دوست کی ضرورت ہے اس ضمن میرے ایک دوست جن کا نام سمیع اللہ آفاقی ہے نے اپنا لوگ ان بنایا ہے ان سے رابطہ کیا جاسکتا ہے۔
شکریہ
والسلام
 

arifkarim

معطل
شکریہ ذیشان۔ نبیل بھائی نے اس سلسلہ میں ایک لڑی شروع کی تھی۔ ڈھونڈ کر یہاں لگا دوں گا۔
 
Top