حافظے کی کمزوری کے جرم میں

Wasiq Khan

محفلین
ایک قیدی (دوسرے قیدی سے):۔ یار تم کس جرم میں جیل آئے ہو
دوسرا قیدی: حافظے کی کمزوری کے جرم میں
پہلا قیدی: حافظے کی کمزوری؟۔ کیا مطلب؟۔ میں کچھ سمجھا نہیں۔ یہ بھی قید ہونے کی وجہ ہے بھلا؟
دوسرا قیدی:۔ سچ کہہ رہا ہوں یار۔ در اصل میں یہ بھول گیا تھا کہ جس دیوار میں نقب لگا رہا ہوں وہ تھانے کی ہے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top