جی میل پیغامات کو تھنڈر برڈ کے ذریعے حاصل کرنا

مہوش علی

لائبریرین
کیا یہ ممکن ہےکہ جی میل اکاؤنٹ کے پیغامات کو تھنڈر برڈ کے مدد سے حاصل کیا جا سکے؟ اگر ہاں، تو تھوڑی سی تفصیلات بھی کہ کیسے۔
شکریہ۔
 

دوست

محفلین
یہ کچھ مفید ثابت ہوسکتا ہے اس سلسلے میں۔ اس کو انٹرنیٹ ایکسپلورر میں کھول لیجیے گا اگر فائر فاکس میں نہ کھلے تو۔
 
دوست بھائی یہاں میں انکریڈی میل کا ذکر کرنا چاہوں گا کیا اس میں یہ سہولت نہیں مل سکتی کیونکہ میں نے ایک بار ٹرائی کی تھی تو ہو گیا تھا پر چونکہ میرے متعلقہ نہیںاس لیے میں نے دوبارہ "پنگا" لینا مناسب نہیں سمجھا
 

دوست

محفلین
پندرہ دن کے لیے مفت ہے صرف۔ خریدنی پڑتی ہے۔ سہولت تو مل جائے گی آخر پیشہ ورانہ پروگرام ہے جس کو وہ فروخت کرتے ہیں تو یہ خوبی لازمی ہوگی لیکن آزمائشی ورژن کا مزہ نہیں آتا۔
تھنڈر برڈ بہترین ہے۔
 
Top