جیو کے نمائندہ کو تھانہ سیٹلائیٹ ٹاون دھماکہ کے بعد مار

فخرنوید

محفلین
جیو کے نمائندہ کو تھانہ سیٹلائیٹ ٹاون دھماکہ کے بعد مار :
ننھو گورائیہ کی ہلاکت کے بعد اس کے ساتھیوں نے تھانہ سیٹلائیٹ ٹاون گو جرانوالہ میں بم دھماکہ کیا ۔ جس کی کوریج کے لئے میڈیا کے نمائندے گئے تو وہاں پولیس سے تصادم میں
جیو کا نمائندہ ان کے ہتھے چڑھ گیا اور اس طرح یہ ویڈیو میرے ہتھے چڑھ گئی اور آپ کے پیش خدمت ہے۔


:mad::applause:
 
Top