جوملہ اور ورڈ پریس کو اردو سانچے میں کیسے ڈھالوں ؟؟؟؟ مدد درکار ہے !!!!

جوملہ اور ورڈ پریس کو اردو سانچے میں کیسے ڈھالوں ؟ مدد درکار ہے !
کس طرح کی تبدیلیاں کرنی ھونگی کوئی بھائی میری مدد کرسکتا ھے !
 

مخلصي رند

محفلین
بھائ ورڈ پریس کا تو مجھے نہیں پتا لیکن جوملا میں مدد چاہیے تو،
جو مشکل ہو تو بتاؤ کہ آپکو ارور کيا سامنے آرہاہے توضیح دے دو ،تاکہ آسانی ہوجائے
 

بلال

محفلین
ورڈپریس کا سانچہ اردو میں ڈھالنے کا طریقہ اس لنک پر دیکھ سکتے ہیں۔ گو کہ یہ کافی پرانا ہے مگر تھوڑی بہت تکنیکی معلومات رکھنے والا کافی آسانی سے سمجھ سکتا ہے۔
 
Top