محمد امین
لائبریرین
جنید اکرم بہت کھُلا ڈُلا بولتا ہے۔ لیکن اس کی کسی بھی بات سے اختلاف کرنا بہت مشکل ہوتا ہے۔ اتنی روانی، کلیریٹی اور معصومیت کے ساتھ اپنے خیالات کا اظہار کرتا ہے کہ آپ مسکرا کر داد دیے بغیر رہ نہیں سکیں گے۔
"ابے ہم سارے ہی اگر پھٹ جائیں گے تو بچے گا کون۔۔ جو پھٹ کر بچ جائے گا اس کے لیے تو ایمبولینس چاہیے ہوگی نا"۔۔
اس کی ساری ہی باتیں غور و فکر کی دعوت دیتی ہیں۔
https://www.facebook.com/junaid.akram
"ابے ہم سارے ہی اگر پھٹ جائیں گے تو بچے گا کون۔۔ جو پھٹ کر بچ جائے گا اس کے لیے تو ایمبولینس چاہیے ہوگی نا"۔۔
اس کی ساری ہی باتیں غور و فکر کی دعوت دیتی ہیں۔
https://www.facebook.com/junaid.akram
آخری تدوین: