جذبات

نور وجدان

لائبریرین
جذبات کی آندھی سرمایہِ زیست کو خاک کر دیتی ہے۔راکھ راکھ دل میں صرف محبت کا وجود باقی رہتا ہے۔سیاہی مقدر بن جاتی ہے۔کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ جذبات مکمل نہیں بھڑکتے ہیں، چنگاری لگنے سے پہلے محبت کا وجود مادیت سے دور ہوجاتا ہے۔ دل کی کتاب خاکستر ہونے کے بجائے بوسیدہ ہونے لگتی ہے۔ پھر محبتیں رقم ہونے لگتی ہیں جب تک محبت کی تکمیل نہ ہو جائے

از نور شیخ
 
آخری تدوین:
Top